| مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد سوم |
روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اﷲ نے کسی چیز کا اتنا حکم نہ دیا جتنا نبی کو خوش الحانی سے قرآن پڑھنے کا حکم دیا ۱؎
شرح
۱؎ اس کی شرح ابھی اوپر والی حدیث میں گزرگئی،تغنی بالقرآن کے معنے ان شاءاﷲ ابھی اگلی حدیث میں عرض کئے جا ئیں گے۔