| مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد سوم |
دارمی نے یہ حدیث خالد ابن معدان سے مرسلًا روایت کی ۱؎ اور ترمذی نے فرمایا یہ حدیث ہے غریب ہے ۲؎
شرح
۱؎ کیونکہ خالد ابن معدان شامی ہیں،تابعی ہیں۔فرما تے ہیں کہ میں نے سترصحابہ سے ملاقات کی ہے ہم نے پہلے عرض کیا کہ ثقہ تابعی کا ارسال معتبر ہے اور ان سے مرسل حدیث حجت ہے کہ وہ تابعی خود تو ثقہ ہے اور صحابہ سارے ہی عادل ہیں۔ ۲؎ اسے نسائی نے حضرت عرباض ابن ساریہ سے مر فو عًا اور معاویہ ابن صالح سے موقوفًا روایت کیا۔