Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد سوم
212 - 5479
حدیث نمبر 212
روایت ہےحضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے روزے میں وصال کرنے سے منع فرمایا ۱؎ تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی شخص نے عرض کیا یارسول اﷲ آپ تو وصال کرتے ہیں ۲؎ فرمایا تم میں مجھ جیسا کون ہے ۳؎ میں اس طرح رات گزارتاہوں کہ میرا رب مجھے کھلاتا پلاتا ہے ۴؎(مسلم،بخاری)
شرح

Flag Counter