Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد دوم
806 - 993
حدیث نمبر806
روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جوکسی مریض کی بیمار پرسی کرے تو وہ رحمت میں غوطے لگاتاہے ۱؎ حتی کہ بیٹھ جائے جب بیٹھ جاتا ہے تو رحمت میں ڈوب جاتا ہے۲؎(مالک،احمد)
شرح
۱؎ یعنی گھر کے نکلنے سے بیمار کے پاس پہنچنے تک دریائے رحمت میں غوطہ لگاتاجاتاہے۔(اشعہ)

۲؎ کہ اسے رحمت ہرطرف سے گھیر لیتی ہے اور ہر گناہ سے پاک کردیتی ہے۔
Flag Counter