Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد دوم
177 - 993
حدیث نمبر177
 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن مسعود سے فرماتے ہیں کہ حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی نماز سے زیادہ پھرنابائیں طرف اپنے حجرے کی جانب ہوتا ۱؎(شرح سنہ)
شرح
۱؎ یہ حدیث سوائے شرح سنہ کے اورکسی کتاب میں نہیں۔(مرقاۃ)اگر یہ حدیث صحیح ہے تو یہاں اضافی اکثریت مراد نہیں۔مطلب یہ ہے کہ جب حضور کو نماز کے بعد فورًا حجرے میں تشریف لے جانا ہوتا تو ادھر رخ کرکے دعا مانگتے تاکہ جانے میں آسانی ہو۔(ازمرقاۃ)
Flag Counter