Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد اول
430 - 728
حدیث نمبر :430
روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ  وسلم جب جنبی ہوتے اورکچھ کھانایاسوناچاہتے تونماز کا وضو فرمالیتے ۱؎(مسلم،بخاری)
شرح
۱؎  یہ بھی سنت مستحبہ ہے۔علماءفرماتے ہیں کہ بحالت جنابت بغیر وضو کھانا پینا رزق گھٹاتا ہے۔
Flag Counter