Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد اول
431 - 728
حدیث نمبر :431
روایت ہے حضرت ابی سعید خدری سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ  وسلم نے جب تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس جائے پھردوبارہ جانا چاہے تو بیچ میں وضو کرے ۱؎(مسلم)
شرح
۱؎  یہ بھی سنت مستحبہ ہے۔بہتر تو یہ ہے کہ ہر بار غسل کرےلیکن فقط وضوبھی جائزاوربلاوضوبھی درست۔بیچ میں طہارت سے لذت،صحت،قوت سب کچھ حاصل ہوتی ہے۔
Flag Counter