Brailvi Books

ماہنامہ فیضان مدینہ ربیع الثانی1438جنوری2017
22 - 90
المدینۃ العلمیۃ(دعوتِ اسلامی)
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبّ ِالْعٰلَمِیْن!دنیا بھر میں نیکی کی  دعوت ،احیائے سنّت اور علمِ شریعت کو عام کرنے کےلئے ”دعوتِ اسلامی“ کی متعد َّد مجالس میں ایک خالص علمی ،تحقیقی اور اشاعتی مجلس ”المدینۃ العلمیۃ“بھی  ہے جو شب و روز بصورتِ تحریر خدمت دین کے لیے کوشاں ہے۔ تادمِ تحریر 388کتب ورسائل ترجمہ و تصنیف اور تخریج و تشریح وغیرہ سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آ چکے ہیں اور 42چھپنے کے منتطر ہیں۔
حال ہی میں چھپنے والی کتب :
      (1)معرفۃ القراٰن جلد سوم(2)صراط الجنان(جلد 9)(3)تلخیص المفتاح (4)دیوانِ المتنبی
طباعت کےلیے روانہ کی گئیں کتب و رسائل : 
    (1)دین و دنیا کی انوکھی باتیں 
    (2)دلچسپ معلومات
    (3)نیکیاں برباد ہونے سے بچایئے۔
    (4)کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی مزمت(پمفلٹ)۔