Brailvi Books

مدینےکا مسافر
17 - 32
مرتے وقت ذِکر و دُرُود اور کَلِمہ طیّبہ نصیب فرما۔
اٰمین بجاہِ النَّبِیِّ الْاَمین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
عاصی ہوں،مغفِرت کی دعائیں ہزاردو

نعتِ نبی سنا کے لَحَد میں اُتا ردو
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد
(6)بلڈ پریشر کا مریض
    صوبہ (پنجاب پاکستان) کے شہر مَدِیْنَۃُ الاَولیاء(ملتان کینٹ) کے مقیم اسلامی بھائی کے بیان کا خلاصہ ہے کہ میرے بچوں کے نانا(یعنی میرے سسر) جن کی عمر تقریباً 75سال تھی، قبلہ امیرِ اَہلسنّت دامت بَرَکاتُہُمُ العالیہ سے مرید تھے اور دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے بڑی محبت فرماتے تھے۔۱۰ مُحَرَّمُ الْحَرام ۱۴۲۸؁ھ بروز پیر شریف کو اٹیک ہوا۔ ہسپتال میں داخل کروا دیاگیا۔ ڈاکٹر 4دن تک جان بچانے کی بھرپور کوشش کرتے رہے مگر ان کا بلڈ پریشر کم ہوتا چلاگیا حتّٰی کہ 8اور10(mmhg)کے درمیان پہنچ گیا۔ ڈاکٹر اس بات پر حیران تھے کہ ہم نے
Flag Counter