کیا۔اسپتال میں الياس رضا عطاری تقریباً ہر آنے والے سے معافی مانگتے رہے کہ اگر ميں نے زندگی ميں کسی کی حق تلفی کی ہو يا دل دکھايا ہو تو مجھے معاف کر ديں۔جس دن آپریشن ہوناتھاان کے بڑے بھائی نے روتے ہوئے بتایا کہ الياس رضا بھائی کو تقریباً دو سال سے'' ہیپاٹائٹس C'' ہے مگر مجھے قسم دی تھی کہ گھر والوں کو مت بتانا ،وہ پریشان ہونگے ۔پھر ان کا آپریشن بھی ہوا ۔منگل و بدھ کی درميانی شب الياس رضا عطاری تلاوتِ قرآنِ پاک ميں مصروف رہے اور صبح صادق کے وقت بلند آواز سےکَلِمَہ طَیِّبہ پڑھنے لگے اورکَلِمَہ طَیِّبہ