Brailvi Books

مدنی مذاکرہ قسط 3:پانی کے بارے میں اہم معلومات
32 - 48
فرمانِ مصطَفٰے (صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم ):جس نے مجھ پر ایک بار دُرُودِ پاک پڑھا اللہ تعالیٰ اُس پر دس رَحمتیں بھیجتا ہے۔
میں اور نہایت مایوس۔آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے پیر حضرت شیخ نجم الدّین کُبرٰی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کہیں دور دراز مقام پر وُضُو فرما رہے تھے ۔ وہاں سے پِیر صاحِب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اِمام صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو آواز دی کہ کہہ کیوں نہیں دیتے کہ میں نے خداعَزَّوَجَلَّ کو بے دلیل ایک مانا۔
(اَلْمَلْفُوْظ حصّہ۴ص۳۸۹فرید بک سٹال مرکزالاولیاء لاہور)
میٹھے میٹھے اِسلامی بھا ئیو!اس واقِعہ سے معلوم ہوا وساوِس سے نَجات اورخَاتِمَہ بِالْخَیْر کا ایک ذریعہ کسی پیرِ کامل ۱ ؎کے ہاتھ میں ہاتھ
Flag Counter