| مدنی مذاکرہ قسط 1:وضو کے بارے میں وسوے اور ان کا علاج |
فرمانِ مصطَفٰے (صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم ):جس نے کتاب میں مجھ پر دُرُود ِپاک لکھا تو جب تک میرا نام اُس میں رہے گا فِرِشتے اُس کے لئے اِسْتِغْفار کرتے رہیں گے۔
مُجسَّم،شاہِ بنی آدم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم پیالے کے کِناروں سے کَدّو شریف ڈھونڈکر تَناوُل فرما رہے تھے۔ اس دِن کے بعد میں ہمیشہ کدّو شریف پسند کرنے لگا۔
(صَحِیْح مسلِم ص۱۱۲۹حدیث ۲۰۴۱ دارابن حزم بیروت )
''پیارے نبی'' کے8 حروف کی نسبت سے مذکورہ حدیثِ پاک کے8 فوائد
اِمام شَرفُ الدِّین نَوَوی علیہ رحمۃاللہ القوی فرماتے ہیں: ''اس حدیث پاک میں کئی فوائد ہیں:(۱)دعوت قبول کرنا(۲)درزی کی کمائی جائز ہونا (۳) شوربہ کھانے کا جواز (۴) کدّو شریف کھانے کی فضیلت (۵) کدّو شریف کوپسند کرنا مستحب ہے (۶) اسی طرح ہر اس چیز کو پسند کرنا جسے سرکار صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے پسند فرمایا(۷) اور اس چیز کے حُصُول میں حریص رہنا (۸) اگر میزبان کو ناگوار نہ ہوتو شُرَکاءِ