| مدنی مذاکرہ قسط 1:وضو کے بارے میں وسوے اور ان کا علاج |
فرمانِ مصطَفٰے (صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم ):جس نے مجھ پر دس مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھا اللہ تعالیٰ اُس پر سو رَحمتیں نازل فرماتا ہے۔
جواب: اَطِبَّاء نے حِفظانِ صحّت کے چند اُصول بتائے ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ہرچیز کواس کے مناسِب وقت ہی میں کھانافائدہ دیتاہے جبکہ اس میں بے اِحتیاطی مُضِرِّصحّت ہوسکتی ہے۔اِسی اُصول کے پیشِ نظر کھانے سے قبل پانی پینے کو مفیدِصحّت بتاتے ہیں۔ طبّی نُقطہ نظر سے پھَل کھانے سے پہلے بھی پانی پینامُفید ہے۔ اسی طرح چائے سے پہلے پانی پینا بھی فائدہ مند ہے۔
پھل، کھاناکھانے سے پہلے کھاناچاہے
سوال: پھل کھانا کھانے سے پہلے کھانا چاہے یابعدمیں؟ جواب: اُصولاً پھل (Fruit) بھی کھانے سے پہلے کھانا چاہے لیکن ہمارے یہاں آج کل پھل عُموماً کھانے کے بعد کھایا جاتا ہے۔ حُجَّۃُ الْاِسلام حضرتِ سیِّدُنا امام محمد غزالی علیہ رحمۃ اللہ الوالی فرماتے ہیں:''اگر پھل ہوں تو پہلے وہ پیش کئے جائیں کہ طبّی لحاظ سے ان کا