| مدنی مذاکرہ قسط 1:وضو کے بارے میں وسوے اور ان کا علاج |
فرمانِ مصطَفٰے (صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم ):جو شخص مجھ پر دُرُودِ پاک پڑھنا بھول گیا وہ جنّت کا راستہ بھول گیا۔
مُفَسَّرِ شَہِیْرحَکِیْمُ الْاُمَّت مفتی احمد یارخان علیہ رحمۃ الحنّان فرماتے ہیں:''صُوفیائے کرام رحمہم اللہ السلام فرماتے ہیں کہ جو کوئی صبح شام اِکیس اِکیس بار ''لاحَول شریف''پانی پر دم کرکے پی لیا کرے تو اِنْ شَاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ وسوسہ شیطانی سے بہت حد تک اَمْن رہے گا ۔''
(مِرْاٰۃُ الْمَنَاجِیْح ج۱ ص۸۷ ضیاء القرآن لاھور)
رومالی پر پانی چھڑکنا
اِس وسوسہ شیطانی سے بچنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ وضوکے بعد اپنے پاجامہ یا شلوار کی رومالی ۱؎ پر پانی چھڑک لے ۔جیساکہ حضرتِ سیِّدُنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ نُور کے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَر، دو جہاں کے تاجْوَر، سلطانِ بَحرو بَر صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ و
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینہ ۱؎ رومالی یا میانی:شلوار یا پاجامے کا وہ حصہ جو شرم گاہ کے قریب ہو تا ہے ۔