Brailvi Books

مدنی کاموں کی تقسیم کے تقاضے
55 - 70
ہمارا مقدر نہ بن جائے۔آہ!
سدا پیرو مُرشِد رہیں مجھ سے راضی 

کبھی بھی نہ ہوں یہ خفا یا الٰہی(عَزَّوَجَلَّ)
 (وَاللہُ تَعَالٰی اَعْلَمُ وَرَسُوْلُہٗ اَعْلَمْ عَزَّوَجَلَّ وَ صَلَّی اللہ تَعَالیٰ عَلَیْہِ وَسَلَّم) 

صَلُّوْ ا عَلَی الْحَبِیبْ     صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
اَہم ذِمّہ داریاں
    آپ کی اہم ذِمّہ داری کی وجہ سے جن اسلامی بھائیوں کا براہِ راست آپ سے تعلق ہے ،اُن کی فرداً فرداً کارکردگی لینا ،براہِ راست مُعاونت کرنا اور اُن کے سِپُرد کئے گئے مدنی کاموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے یاد دِہانی اور مُناسب وقفے سے پوچھ گچھ(Follow up)کرنا، آپ کی اہم ذمہ داری ہے، اِس کا تفویض کرنا بھی کسی صورت مناسب نہیں ۔
حَوصلہ شِکنی کی نُحُوسَت
    کسی ماہرِ نفسِیات کا کہنا ہے کہ میں ایک ایسے شخص کو جانتا ہوں جو نہایت شاندار کام سرانجام دے سکتا تھا لیکن وہ زندگی بھر کوئی نمایا ں کام محض اِس وجہ سے نہ
Flag Counter