وقت نہ دیا تو ممکن ہے کہ وہ دل َبرْداشتہ ہو جائیں یا کو ئی بہت بڑی غَلَطِی کربیٹھیں۔ اِس لئے آپ کو کئی بڑی پریشانیوں سے بچنے کے لئے اپنے ماتحت اسلامی بھائیوں کو بآسانی دَستیاب ہونا پڑیگا۔
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! ہمیں شُورٰی و کابینات و مجالس کے ابتدائی ایّام یاد ہیں۔جن میں امیرِ اہلسنّتدامت برکاتہم العالیہ نے اپنی گُوناگُوں(گُو۔نا۔گُوں) مصروفیات کو ترک کرکے ہمیں مسلسل مدنی مشوروں سے نوازا۔ رات دن آپ نے اپنے تَجْرِبات اور مشوروں کو منتقل کرنے میں صرف کردیئے اور آج بھی اہم ترین اُمُور میں آپ کی دستیابی