Brailvi Books

لباب الاحیاء (احیاء العلوم کا خلاصہ)
376 - 415
    پس یہاں تمہارے لئے دوطریقے ہیں: ایک طریقہ اپنے نفس کوجھڑکنے کا ہے اور دو سرا طریقہ رب تعالیٰ سے مناجات کرنے اور نفس پر اس سے مدد طلب کرنے کا ہے اور اللہ عَزَّوَجَلَّ کے سوا ہر قوت وطاقت سے براءَ ت کااظہار کرنے اوراس کی بارگاہ میں اپنے آپ کو عاجزو حقیر سمجھنے کا ہے کہ شایداللہ تعالیٰ تمہیں نفس کے شرسے محفو ظ رکھے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ بِالصَّوَابِ وَاِلَیْہِ الْمَرْجَعُ وَالْمَآبُ۔
Flag Counter