Brailvi Books

لباب الاحیاء (احیاء العلوم کا خلاصہ)
232 - 415
کے پاس آئی اورآپ کواپنی طرف متوجہ کرناچاہا لیکن آپ نے انکارفرمادیااوراس عورت کووہیں گھرمیں چھوڑکربھاگ کھڑے ہوئے، حضرت سیِّدُنا سلیمان بن یسارعلیہ رحمۃ اللہ الغفار ارشاد فرماتے ہیں:''میں نے خواب میں حضرت سیِّدُنا یوسف علیٰ نبیناوعلیہ الصلوٰۃو السلام کی زیارت کی گویامیں اُن سے پوچھ رہا تھا:''کیا آپ حضرت سیِّدُنا یوسف علیہ الصلوٰۃ و السلام ہیں ؟''آپ علیہ الصلوٰۃ و السلام فرما رہے تھے :''ہاں! میں یوسف ہوں جس کی طرف اِرادہ منسوب ہے اورتم سلیمان ہوجس نے اِرادہ نہیں کیا۔''
وَاللہُ اَعْلَمُ بِالصَّوَابِ وَإلَیْہِ الْمَرْجَعُ وَالْمَاٰبِ۔
Flag Counter