| لباب الاحیاء (احیاء العلوم کا خلاصہ) |
(صحیح البخاری ،کتاب المناقب ،باب علامات النبوۃ فی الاسلام ،الحدیث۳۵۷۸، ص۲۹۱۔ صحیح البخاری ،کتاب المغازی ،باب غزوۃ الخندق وھی الأحزاب ،الحدیث۴۱۰۲،ص۳۳۶)
آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کی مبارک انگلیوں سے پانی کے چشمے پھوٹ پڑے جس سے تمام لشکرنے پانی پیاجبکہ وہ پیاسے تھے اور انہیں چھوٹے سے پیالے کے پانی سے وضوکروایاجواس قدرتنگ تھاکہ آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کادستِ اقدس بھی اس میں پھیل نہ سکتاتھا۔
(المعجم الکبیر ،الحدیث۱۰۰۱۶،ج۱۰،ص۷۹۔۸۰)
ایسے بہت سے معجزات ہیں مگر صاحب ِ بصیرت کاایمان لاناان چیزوں پرموقوف نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ۔