Brailvi Books

لباب الاحیاء (احیاء العلوم کا خلاصہ)
179 - 415
وآلہ وسلَّم کے زمانے میں دیتے تھے تومیں ان لوگوں سے جہادکروں گا۔حضرت سیِّدُناعمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم نے ان لوگوں کے خلاف جہادکیا،اللہ عَزَّوَجَلَّ کی قسم!آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس معاملے میں درست رائے رکھنے والے تھے۔ تو یہ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کاوہ دن ہے۔ پھر حضرت سیِّدُنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت سیِّدُناابوموسی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف سختی سے لکھا (کہ وہ ایسانہ کريں)۔
 (صحیح البخاری ،کتاب الاعتصام ،باب الاقتداء بسنن رسول اﷲ   ،الحدیث۷۲۸۴/۷۲۸۵، ص۶۰۶)
    اس بات کوسمجھ لو فائدہ دے گی۔وَاللہُ اَعْلَمُ۔
Flag Counter