Brailvi Books

لباب الاحیاء (احیاء العلوم کا خلاصہ)
167 - 415
    سفرمیں جورخصت ہوتی ہے وہ تین دن تک موزوں پرمسح کرناہے جبکہ ان موزوں کووضومکمل کرنے کے بعدپہناہو اورفرض نمازکے لئے(پانی نہ ملنے کی صوررت میں) تیمم کرنا،فرض نمازمیں قصرکرنا، (ظہروعصراورمغرب وعشاء کواپنے اپنے وقتوں میں)جمع کرنا،سواری پرنوافل ادا کرنا،(سفرمیں)پیدل چلتے ہوئے نفل اداکرنا(یہ شوافع کے نزدیک ہے )اورروزہ افطارکرناہے۔سفر کرنے والے کو چاہے کہ قبلہ کے دلائل اورجس طرف سفرکررہاہے اس کی منازل کے بارے میں جان لے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ بالصواب وَاِلَیْہِ الْمَرْجَعُ وَالْمَآبُ۔
Flag Counter