(2)مُفَسّرِشہیر حکیمُ الْاُمَّت حضر تِ مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ المنّان لکھتے ہیں:صُوفیائے کرام (رَحِمَہُمُ اللہُ السّلام)فرماتے ہیں کہ:جوکوئی صبح و شام اِکّیس (21)بار لاحول شریف (یعنی
لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلاَّ بِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْم)
پانی پر دم کر کے پی لیاکرے تواِن شاءَ اللہ(عَزَّوَجَلَّ )وَسوسۂ شیطانی سے اَمن میں رہے گا۔
(3)مزید مراٰۃ جلد اوّل صَفْحَہ9 8 پر نَماز میں آنے والے وَسوسوں کا علاج بیان کرتے ہوئے مُفَسّرِ شہیرحکیمُ الْاُمَّت حضر تِ مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ الحنّان فرماتے ہیں:نَماز شُروع کرتے وقت تکبیرِ تحریمہ سے قَبل تجرِبہ ہے کہ جو(تکبیرِ)تحریمہ سے پہلے اِس