(18)''ہم فقیرلوگ ہیں ہم پر نَمازمُعاف ہے ۔''ایسا کہناکفر ہے۔
(19)ظاہِری نَماز روزہ کچھ نہیں دل پاک ہونا چاہیئے۔ یہ کفر ہے۔
(20)''لوگ ہمارے لئے ہی نَماز پڑھتے ہیں ''کہناکفر ہے کیونکہ کہنے والے نے نَماز کو فرضِ کِفایہ اِعتِقاد کیا یا اس کا مذاق اُڑانے کا ارادہ کیا۔
(21)''میں ''سیِّد ''ہوں نَماز وغیرہ تو تمہارے لئے ہے۔ ''یہ کلِمۂ کُفْر ہے ۔
(22)باپ سے نَماز پڑھنے کا کہا گیا، اُس نے کہا :میرے لڑکے پڑھتے ہیں یہ ہمارے لئے کافی ہے۔ یہ کلِمۂ کُفْرہے۔
(23)جس نے کہا :''نَمازوُہی پڑھے جس کے بیوی بچّے ہوں۔''اُس