Brailvi Books

کفریہ کلِمات کے بارے میں سوال جواب
35 - 692
مفتئ دعوتِ اسلامی کی فرمائش
پیارے پیارے اسلامی بھائیو!مفتئ دعوتِ اسلامی الحاج مفتی محمد فاروق عطاری مَدَنی علیہ رحمۃ اللہِ الغنی کی فرمائش اور انہیں کے تعاوُن سے اُمّت کی خیر خواہی کے مقدّس جذبے کے تحت ''کُفرِیَّہ کلِمات کے بارے میں سُوال جواب ''کاکام شروع ہوا تھا، پھر اِس میں طویل وَقفہ آ گیا۔یہ کام دشوار ہی نہیں دشوار ترین تھا،اَلْحَمْدُ للہ عَزَّوَجَلَّ میں نے کبھی کبھی معمولی سا قلم تو چلایا ہے مگر زندگی میں کبھی اتنے نازک اورکٹھن موضوع پر قلم اُٹھانے کی جُرأَت نہیں کی تھی۔ بہرکیف اللہُ رَبُّ الْعِزَّت عَزَّوَجَلَّ کی اعانت اور نبیِّ رَحمت کی حمایت کے بھروسے ہمّت کر کے دوبارہ کام شروع کیا اور بِالآخر چند بے رَبط فِقرات ترتیب دینے میں کامیابی حاصِل ہوئی۔ غالباً اِس عُنوان پر اُردو زَبان میں اِس طرح کی کوئی کتاب اِس سے پہلے کبھی منظرِ عام پر نہیں آئی۔انداز حتَّی الامکان آسان رکھا ہے، کہیں کہیں قصداً مشکل الفاظ لکھ کراِعراب لگا کر ثوابِ آخِرت کی نیَّت سے ہلالین میں ان
Flag Counter