| کفریہ کلِمات کے بارے میں سوال جواب |
میں کا جو سَبقت(برتری)لے گیا وہ توسَبقت لے ہی گیا اور جومُتَوَسِّط(یعنی درمیانہ)حال کا ہوا وہ بھی نَجات والا ہے اور جو اپنی جان پر ظالِم(یعنی گنہگار)ہے اس کی بھی مغفِرت ہے۔
( تفسیر دُرّمنثور ج7 ص25)
عالمِ شریعت اگر اپنے علم پر عامِل بھی ہو (جب تو وہ مِثلِ )چاند ہے (جو)کہ آپ (خودبھی)ٹھنڈا اور تمہیں(بھی)روشنی دے ورنہ(عالمِ بے عمل مثلِ)شمع ہے کہ خود (تو)جلے مگر تمہیں نَفْع دے ۔ رسولُ اللہ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وسلَّم فرماتے ہیں:اُس شخص کی مِثال جو لوگوں کو خیر(یعنی بھلائی )کی تعلیم دیتا اور اپنے آپ کو بھول جاتا ہے اُس فَتِیلے(یعنی چَراغ کی بتّی)کی طرح ہے کہ لوگوں کو روشنی دیتا ہے اور خود جلتا ہے۔
(اَلتَّرْغِيْب وَالتَّرْھِيْب ج1 ص93 حدیث 218 )
بد مذ ہب عالِم کی توہین
سُوال:تو کیا بد مذہب عالم کی بھی توہین کُفر ہے؟
جواب:بد مذہب عالم،عالمِ دین نہیں۔صِرف عالمِ دین کی توہین کُفر ہے۔میرے آقا اعلیٰ حضرت،اِمامِ اَہلسنّت ،مولیٰناشاہ امام اَحمد رضا خان عليہ رحمۃُ الرَّحمٰن فتاوی رضویہ جلد 14صَفْحَہ 611 تا