Brailvi Books

کفریہ کلِمات کے بارے میں سوال جواب
336 - 692
(13)بعض قربانیوں کا گوشت دوسرے دینوں میں کھایا نہیں جاتا تھا۔
 نیکی کی دعوت کی توہین
سُوال:ایک مبلِّغ نے اِنفرادی کوشِش کرتے ہوئے بے نَماز ی کو نَماز کی دعوت دی اس پر مبلِّغ کو کسی نے

دعوتِ نَماز سے منع کیا اوردعوتِ نماز کے بارے میں کہا:اس میں رکھا ہی کیا ہے!اس طرح کہنے والے کا کیا حُکم ہے ؟
جواب:اسی طرح کے ایک سُوال کے جواب میں میرے آقا اعلیٰ حضرت،اِمامِ اَہلسنّت ،مولیٰناشاہ امام اَحمد رضا خان عَلَيْہِ رحمۃُ الرَّحمٰن فرماتے ہیں:
اَمر بِالمَعرُوف وَ نَھْی عَنِ الْمُنْکَر
(یعنی نیکی کا حکم کرنا اور بُرائی سے منع کرنا)فرض ہے ، (اور)فرض سے روکنا شیطانی کام ہے۔ بنی اسرائیل میں جنھوں نے مچھلی کا شکار کیا تھا وہ بھی بندر کردئے گئے اور جنھوں نے انہیں نصیحت کرنے کو منع کیا تھا کہ
لِمَ تَعِظُوۡنَ قَوْمَاۨ ۙاللہُ مُہۡلِکُھُمْ اَوْ مُعَذِّبُھُمْ عَذَابًا شَدِیۡدًا ؕ
(ترجمۂ
Flag Counter