ضِمن میں فتاوٰی رضویہ شریف جلد 29میں موجود ایک تفصیلی فتوے سے سُرخیوں اور اپنی بِساط بھرتَسہِیل(1)(تَسْ۔ہِیل)کے ساتھ اقتِباس پیش کرنے کی سعادت حاصِل کرتا ہوں ''اعتِراض کرنا کیوں کفر ہے؟''اس کا جواب اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ بَہُت اچّھی طرح سمجھ میں آجائے گا چُنانچِہ میرے آقا اعلٰی حضرت،اِمامِ اَہلسنّت، ولیٔ نِعمت،عظیمُ البَرَکت، عظيمُ المَرْتَبت،پروانۂِ شمعِ رِسالت،مُجَدِّدِ دین ومِلَّت، حامیِٔ سنّت ، ماحِیِٔ بِدعت، عالِمِ شَرِيعَت ، پيرِ طريقت،باعثِ خَيْر وبَرَکت، حضرتِ علامہ مولیٰنا الحاج الحافِظ القاری شاہ امام اَحمد رضا خان عليہ رحمۃُ الرَّحمٰن فرماتے ہیں: