Brailvi Books

کفریہ کلِمات کے بارے میں سوال جواب
141 - 692
(49)کسی شخص سے کہا گیا :''اللہ عَزَّوَجَلَّ کی رِضا طلب کرو۔''اُس نے جوابدیا :''مجھے نہیں چاہئے۔'' جواب دینے والے پر حکمِ کفر ہے۔
 (منح الروض ص 522)
(50)کسی نے اپنے محسن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا: ''اللہ عَزَّوَجَلَّ آپ کو جزائے خیر دے'' محسن بولا : مجھے جزائے خیر نہیں چاہئے ۔ محسن پر حکمِ کفر ہے ۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
 اللہ عَزوَّجَلَّ پر اِعتِراض کے بارے میں سُوال جواب

 اللہ عَزَّوَجَلَّ پر اعتِراض کرنا کیسا؟
سُوال:اللہ عَزَّوَجَلَّ پراعتِراض کرنا کیسا؟
جواب:قَطْعی کُفر ہے اور مُعترِض کافِر و مُرتَد ۔
اللہ پر اعتِراض کرنا کیوں کُفر ہے؟
سُوال:یہ بھی وضاحت کر دیجئے کہ آخِر اعتِراض کرنا کیوں کُفر ہے؟
Flag Counter