Brailvi Books

کفریہ کلِمات کے بارے میں سوال جواب
13 - 692
گا۔ ''
          ( صحِیح مُسلِم حدیث 118 ص 73 )
ہیں غُلام آپ کے جتنے کرو دُور اُن سے فتنے

بُری موت سے بچانا مدنی مدینے والے
ایمان پر موت آتی ہو تو آج اورابھی آجائے!
    آہ!آہ!آہ!دل پر بھی تو قابو نہیں، یہ بھی کبھی تولہ ہے تو کبھی ماشہ۔ ابھی جذبات کچھ ہیں تو چند لمحات کے بعد کچھ ہوں گے ۔کاش! ایمان کی حفاظت کے جذبے پر استِقامت ملتی ۔صدکروڑ کاش! عافیّت کے ساتھ ایمان پر موت کی تڑپ کو دنیا میں آسان زندَگی گزارنے کے ارمان پر سبقت حاصِل ہو جاتی۔حُجَّۃُ الْاِسلام حضرتِ سیِّدُنا امام محمدبن محمد غزالی علیہ رحمۃ اللہ الوالی سے منقول کردہ ایک بُزُرگ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے ارشاد کا خُلاصہ ہے :اگر ایمان پر موت میرے اپنے کمرہئ خاص کے دروازے پر مل رہی ہو اور شہادت عمارت کے صدر دروازہ (MAIN ENTRANCE) پرمُنتِطر ہو تو شہادت اگر چِہ اعلیٰ دَرَجہ کی سَعادت ہے مگر میں کمرہ کے دروازے پر ملنے والی ایمان پر موت کو فوراً قبول کر لوں گاکہ کیا
Flag Counter