Brailvi Books

کتابُ العقائد
48 - 64
سے فائدہ ہوتا ہے۔ ان سب چیزوں کا ثواب پہنچتا ہے اسی لئے فاتحہ اور گیارہویں وغیرہ مسلمانوں میں قدیم (۱)سے رائج ہے اور صحیح احادیث سے یہ امور ثابت ہیں۔ ان کا منکِر گمراہ ہے۔

    اللہ تعالیٰ ایمان کامل پر زندہ رکھے اور اسی پر اٹھائے اپنے محبوبوں کی محبت عطا فرمائے اور اپنے دشمنوں سے بچائے۔( آمین)
وَ صَلَی اللہُ تَعَالیٰ عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِہٖ وَ صَحْبِہٖ اَجَمَعِیْنَ۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

 (۱) بہت پہلے سے جاری
Flag Counter