Brailvi Books

کرسچین کا قبولِ اسلام
30 - 33
المدینہ کراچی)(35) مَدَنی چینل نے ہماری زندگی تبدیل کر دی ہے اللہ تعالیٰ اسے مزید ترقی عطا فرمائے آمین۔(خاور محمود،ساہیوال)(36) مَدَنی چینل کے ذریعے سے لوگ گناہوں سے بچ رہے ہیں اللہ تعالیٰ اسے قیامت تک قائم رکھے۔(اللہ رکھا ،مرکزالاولیاء لاہور)(37) پہلے فلمیں ڈرامے دیکھتا تھا اب جب بھی ٹائم ملتا ہے مَدَنی چینل ہی دیکھتاہوں۔(کاشف،صوفی والا)(38) مَدَنی چینل نے درست نماز پڑھنے میں ہماری رہنمائی فرمائی ہے۔(آفاق حیدر ،شاہ پور مرکزالاولیاء لاہور)(39) ہم پہلے فلم بہت شوق سے دیکھتے تھے لیکن اب صرف مَدَنی چینل دیکھتے ہیں اور پانچ وقت کی نماز پڑھتے ہیں اللہ تعالیٰ دعوتِ اسلامی کو ترقی عطا فرمائے آمین۔(وقاص،باب المدینہ کراچی)(40) جب سے میں نے مَدَنی چینل دیکھا ہے تب سے میں تمام گھر والوں کو اور سارے محلے والوں کو مَدَنی چینل دیکھنے کا مشورہ دیتا ہوں ۔''I love madani channel ''۔(احمد ،ضیاء کوٹ)(41) مَدَنی چینل نے میری زندگی بدل دی اور میں اب اس کے علاوہ کوئی اور چینل نہیں دیکھتا۔(رفیق ،بہاول نگر)(42) مَدَنی چینل نے دل میں اپنے نام کی طرح مدنی انقلاب برپا کردیا ہے(محمد عمران،چنیوٹ)(43) ہم مَدَنی چینل کو بہت شوق سے دیکھتے ہیں اور بہت کچھ سیکھتے ہیں پھر اس پر عمل کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں اللہ تعالیٰ مَدَنی چینل کو ترقی عطافرمائے۔