(خالد،مرکزالاولیاء لاہور)(44) مَدَنی چینل نے دوریاں مٹاکر امت کو یکجا کر دیا ہے۔ (نوید ،عرب شریف)(45) مَدَنی چینل نے امت مسلمہ میں انقلاب برپا کر دیا ہے اللہ تعالیٰ اسے قائم ودائم رکھے۔(زاہد،مدینہ منورہ )(46) مَدَنی چینل میری زندگی میں سنتوں کی بہار لے کر آیا ہے۔(ازیر،حیدر آباد)(47) مَدَنی چینل روئے زمین کا واحد چینل ہے جسے دیکھنے سے آنکھیں بے حیائی سے محفوظ رہتی ہیں ۔ (اسماعیل،با ب المدینہ کراچی)(48) مَدَنی چینل دیکھ کر میں نے سر پر عمامہ شریف سجالیا ہے ۔(وقار علی،اوکاڑہ)(49) مَدَنی چینل دیکھنے کی برکت سے سے گانے سننا چھوڑ دئیے ہیں۔(انعام عبداللہ ،جاتلاں)(50) مَدَنی چینل نے مجھے بڑوں کا ادب سکھایا ہے اور اب میں نے بقیہ ٹی وی چینلز دیکھنا چھوڑ دئیے ہیں۔(اعجاز خان، بہاولنگر)(51) مَدَنی چینل کے ذریعے ہم گھر بیٹھے سنتیں سیکھ رہے ہیں اور گھر میں اچھا ماحول بن رہا ہے۔(محمد اسماعیل، سبی بلوچستان)(52) علم دین کے پیاسوں کے لئے مَدَنی چینل ایک سمند ر ہے۔(باب المدینہ کراچی)) (53) مَدَنی چینل دیکھ کر میں نے تمام گناہوں سے توبہ کرلی ہے ۔(ابو بکر شیخ،قصور)