Brailvi Books

کرسچین کا قبولِ اسلام
29 - 33
ہمارے دلوں کو مَدَنی بنا دیا ہے اور ہم سب گھر والے دعوت اسلامی والے بن گئے ہیں۔(محب ،حیدرآباد) (25) مَدَنی چینل ہمارے اندھیرے گھروں میں روشنی کی طرح ہے بیان کرنے والوں کے انداز بہت اصلاحی ہیں۔(عمران ،شیخوپورہ) (26) پہلے میں گھر میں اکیلا ہی عمامہ شریف باندھتا تھالیکن مَدَنی چینل کی وجہ سے میرے سارے بچوں نے عمامہ شریف سجا لیا ہے ۔(زوہیب حسین عطاری،ضیاء کوٹ)(27) مَدَنی چینل سے دلوں کا زنگ دور ہورہا ہے واہ کیا بات ہے مَدَنی چینل کی۔(محمد زبیر ،حیدر آباد)(28) اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمیں رہنمائی کے لئے مَدَنی چینل ملا۔(عمران ورک ،شیخوپورہ)(29) مَدَنی چینل اسلامی تشخص کا امین ہے اور امت کیلئے مینارہ نور ہے۔ (محمد آصف ،کامونکی) (30) مَدَنی چینل دیکھ کر اتنی خوشی ہوئی کہ بیان نہیں کر سکتا،یہ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کی عظمت دلوں میں ڈالنے کا ایک اور ذریعہ ہے ۔(شاہد بشیر،ضیاکوٹ)(31) مَدَنی چینل پر وضو کا سلسلہ دیکھ کر درست وضو کرنے کا طریقہ معلوم ہوا۔(ایوب سلمان،حیدر آباد)(32) مَدَنی چینل دیکھنے کی برکت سے گانوں سے نفرت پیدا ہو گئی ہے ۔(محمد فیصل ،باب المدینہ کراچی)(33) مَدَنی چینل کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔(نعیم بٹ،سردار آباد(فیصل آباد))(34) دعوت اسلامی نے مَدَنی چینل شروع کرکے امت مسلمہ پر احسان کیا ہے ۔(منور علی ،جیکب لائن باب