Brailvi Books

کرسچین کا قبولِ اسلام
28 - 33
سعادت حاصل ہوگئی۔(محبوب الرسول،قصور)(13) مَدَنی چینل کی برکت سے میری کزن نے دعوت اسلامی کے اجتماع میں شرکت کرنا شروع کر دیا ہے ۔(بنت الطاف، مدینۃ الاولیاء ملتان)(14) مَدَنی چینل کی برکت سے میں دعوت اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوگیا ہوں۔(محمد زاہد،ضیاء کوٹ(سیالکوٹ))(15) مَدَنی چینل پر امیراہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کا بیان دیکھ کر ہمارے اسلاف کی یاد تازہ ہو جاتی ہے ۔(انس ،باب المدینہ کراچی)(16) اللہ عَزَّوَجَلَّ مَدَنی چینل کو نظر بد سے بچائے۔(علی رضا،باب المدینہ کراچی)(17) مَدَنی چینل دیکھنے سے ہمارے گھر میں سنّتوں کی بہار آگئی ہے ۔(محمد آصف صدیقی ،مرکزالاولیاء لاہور) (18) مَدَنی چینل اپنی مثال آپ ہے دن رات دیکھنے کو جی چاہتاہے ۔(قمر شہزاد،باب المدینہ کراچی)(19) مَدَنی چینل کی برکت سے گھر بیٹھے وہ کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے جو ہم اب تک نہیں سیکھ سکے تھے۔(عدیل احمد ،میانوالی)(20) جب سے مَدَنی چینل دیکھنا شروع کیا ہے گانا سننا چھوڑ دیا ہے۔(نعمان) (21) دعوت اسلامی نے مَدَنی چینل کے ذریعے علم دین پھیلانے کا بہت بڑا قدم اٹھایا ہے ۔(فیضان رضا،کھاریاں) (22) مَدَنی چینل دیکھنے سے ایسے لگتا ہے جیسے نور کی برسات ہورہی ہو۔(سکندر ،واہ کینٹ)(23) مَدَنی چینل دیکھ کر مدینہ پاک کی یاد آجاتی ہے ۔(قاضی فضل حق اعوان،راولپنڈی)(24) مَدَنی چینل نے