شکر کے آنسو ٹپک پڑے۔(محمد شبیر ساجد،بھلوال)(4) دعوت اسلامی نے مَدَنی چینل شروع کرکے ہم پر بہت بڑا احسان کیا ہے(محمد اعجاز قادری،سردار آباد(فیصل آباد)) (5) مَدَنی چینل پر چلنے والے سلسلوں سے بہت اچھی اچھی باتیں بتائی جاتی ہیں۔ (ندیم ،فاروق آباد شیخوپورہ)(6) مَدَنی چینل ایک استاذ کی طرح علم سکھاتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے چلانے والوں کی خیر فرمائے۔(انجم ،والٹن مرکزالاولیاء لاہور) (7) جس دن سے مَدَنی چینل آیا ہے ہمارے عزیزو اقارب نے بے ہودہ پروگرام دیکھنا چھوڑ دیئے ہیں اب صرف مَدَنی چینل ہی دیکھتے ہیں۔(احسان انصاری ،لانڈھی باب المدینہ کراچی)(8) جب سے مَدَنی چینل شروع ہوا ہے اس دن سے میرے سارے گھر والے نمازی بن گئے ہیں۔(حافظ احمد رضا،جھنگ)(9) مَدَنی چینل دیکھنے کی برکت سے ہمارے گھر میں ناچاکیاں ختم ہو گئیں ہیں اللہ تعالیٰ مَدَنی چینل کو سلامت رکھے۔(باب المدینہ کراچی)(10) ہم انٹر نیٹ پر مَدَنی چینل دیکھتے ہیں ۔اس کی برکت سے ہمارا ایمان مضبوط ہوتا ہے اور شرعی رہنمائی حاصل ہوتی ہے۔(نصیر ،یوگینڈا فریقہ)(11) جب سے مَدَنی چینل دیکھا ہے سامنے سے ہٹنے کو جی نہیں چاہتا ۔(عبدالرحیم، باب المدینہ کراچی)(12) ہم نے ڈرامہ دیکھنے کیلئے جب ٹی وی آن کیا تو مَدَنی چینل لگاہوا تھا تو اس کی برکت سے ہم نے ڈرامہ نہیں دیکھا بلکہ امیراہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کا بیان سننے کی