Brailvi Books

کرسچین کا قبولِ اسلام
26 - 33
(7)حضرت مولانا مفتی سید محمد عظمت علی شاہ صاحب مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی

(ریسرچ و رجسٹریشن آفیسر اوقاف سندھ کراچی، مفتی دارالعلوم احسن البرکات حیدرآباد)
    دینِ اسلام کی نشرواشاعت اور اس کی ترویج کے لیے دعوتِ اسلامی کا مَدَنی چینلایک اہم کردار ادا کررہا ہے ۔نیز عوامِ اہلسنت کے عقائد اور اعمال کی درستگی کے لیے بھی بہترین ذریعہ قرار دیا جاسکتا ہے۔

مدینہ: علماء وشخصیات کے مزید تأثرات پڑھنے کے لئے مکتبۃ المدینہ کے مطبوعہ رسالے ''مَدَنی چینل کے بارے میں علماء وشخصیات کے تأثرات'' کا مطالعہ کیجئے ۔
ہمیں مَدَنی چینل سے پیار ہے
    الحمدللہ عَزَّوَجَلَّ عُلَمَاکے ساتھ ساتھ عوام نے بھی دعوتِ اسلامی کے مَدَنی چینل کی بڑی پذیرائی کی اور بذریعہ مکتوب وایس ایم ایس اپنے جذبات کا اظہار کیا ، چند اقتباسات ملاحظہ کیجئے ؛

    (1) مَدَنی چینل دنیا کا واحد خالص اسلامی چینل ہے اللہ تعالیٰ اس کو ترقی دے۔(عدنان ،باب المدینہ کراچی) (2) آج کل کے نفسا نفسی کے دور میں مَدَنی چینل ایک روشن شمع کی طرح ہے ،جو ہمیں نیک بنانے کے لئے شروع ہوا ہے ۔ (شیراز خان،باب المدینہ کراچی)(3) مَدَنی چینل دیکھتے ہی آنکھوں سے خوشی اور
Flag Counter