Brailvi Books

کفل الفقیہ الفاھم فی احکام القرطاس الدراھم
198 - 199
 (۶)نصاب التجوید :
اس کتاب میں درس مخارج سے حروفِ قرآنیہ کی ادائیگی کی معرفت کا بیان ہے، مدارس دینیہ کے طلبہ کے لیے بے حد مفید ہے۔(کل صفحات :۷۹)
(۷)گلدستہ عقائد و اعمال :
اس کتاب میں ارکانِ اسلام کی وضاحت بیان کی گئی ہے۔ (کل صفحات :  ۱۸۰)
(۸) کامیاب طالبِ علم کیسے بنیں؟:
اس کتاب میں علم کے فضائل، طلبِ علم کی نیتوں، اسباق کی پیشگی تیاری اور ترجمے میں مہارت حاصل کرنے کا طریقہ ، کامیاب طالب العلم کون ؟ وغیرھم موضوعات کا بیان ہے۔(کل صفحات تقریبا۶۳)
(شعبہ تخریج)
عجائب القرآن مع غرائب القرآن :
اس کتاب کی جدید کمپوزنگ ، پرانے نسخے سے مطابقت اور نہایت احتیاط سے پروف ریڈنگ کی گئی ہے، حوالہ جات کی تخریج بھی کی گئی ہے۔(کل صفحات :۲۰۶)
(شعبہ تراجم کتب )
ان رسائل کے عربی تراجم شائع ہوچکے ہیں۔
(۱)بادشاہوں کی ہڈیاں
 (عظام الملوک)
 (مؤلف : بانیٔ دعوتِ اسلامی مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری مدظلہ العالی)
(۲)مُردے کے صدمے
 (ھموم المیت)
 (مؤلف : بانیٔ دعوتِ اسلامی مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری مدظلہ العالی)
 (۳)شجرئہ عالیہ قادریہ رضویہ عطاریہ،
 (مؤلف : بانیٔ دعوتِ اسلامی مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری مدظلہ العالی)
Flag Counter