(۱)ضیائے درود وسلام :(مؤلف : بانیٔ دعوتِ اسلامی مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری مدظلہ العالی)
(۲)غفلت ، (مؤلف : بانیٔ دعوتِ اسلامی مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری مدظلہ العالی)
(۳)ابوجہل کی موت ، (مؤلف : بانیٔ دعوتِ اسلامی مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری مدظلہ العالی)
(۴)احترامِ مسلم :(مؤلف : بانیٔ دعوتِ اسلامی مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری مدظلہ العالی)
(۵)دعوتِ اسلامی کا تعارف ،
اس کے علاوہ امیر اہلِ سنت مدظلہ العالی کے کئی رسائل کے سندھی تراجم بھی شائع ہوچکے ہیں۔
یہ کتاب امام اہلِ سنّٹ ، مجددِ دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کی مختصر سوانح ِ حیات پر مشتمل ہے، جس میں آپ کے علمی مقام اور دینی خدمات کا بیان ہے۔(کل صفحات ۵۲)
*ـــــــــــــــ*ــــــــــــــــــــ*ــــــــــــــــ*