| کفل الفقیہ الفاھم فی احکام القرطاس الدراھم |
کردہ اس کتاب میں اسلامی عقائد اور حدیثِ پاک کی روشنی میں قیامت سے پہلے پیدا ہونے والے تیس جھوٹ مدعیانِ نبوت (کذابوں)میں سے چند کی تفصیل بیان کی گئی ہے، یہ کتاب کئی مدارس کے نصاب میں بھی شامل ہے۔(کل صفحات :۶۴)
(۳)نزھۃ النظر شرح نخبۃ الفکر :
یہ کتاب فنِ اصول حدیث میں لکھی گئی امام حافظ علامہ ابن حجر عسقلانی علیہ الرحمۃ کی بے مثال تالیف
’’ نخبۃ الفکر فی مصطلع اھل الاثر‘‘
کی عربی شرح ہے، اس شرح میں قوت و ضعف کے اعتبار سے حدیث کی اقسام، ان کے درجات اور محدثین کے استعمال کردہ اصطلاحات کی وضاحت درج کی گئی ہے، طلبہ کے لیے انتہائی مفید ہے۔(کل صفحات :۱۷۵)
(۴)زبدۃ الفکر شرح نخبۃ الفکر :
یہ کتاب فنِ اصول حدیث میں لکھی گئی امام حافظ علامہ ابن حجر عسقلانی علیہ الرحمۃ کی بے مثال تالیف
’’ نخبۃ الفکر فی مصطلح اھل الاثر‘‘
کی اردو شرح ہے، اس شرح میں قوت و ضعف کے اعتبار سے حدیث کی اقسام، ان کے درجات اور محدثین کے استعمال کردہ اصطلاحات کی وضاحت درج کی گئی ہے، طلبہ کے لیے انتہائی مفید ہے۔(کل صفحات :۹۱)
(۵)شریعت میں عرف کی اہمیت :
یہ رسالہ امام سید محمد امین بن عمر عابدین شامی علیہ الرحمۃ کے عرف سے متعلق تحریر کردہ عربی رسالہ
’’نشر العرف فی بناء بعض الاحکام علی العرف‘‘
کا عربی ترجمہ ہے، تخصص فی الفقہ کے طلبہ اس کا ضرور مطالعہ کریں۔(کل صفحات :۱۰۵)
(۶)اربعین النوویہ :(عربی)
علامہ شر ف الدین نووی علیہ الرحمۃ کی تالیف جو کہ کثیر مدارس کے نصاب میں شامل ہے، اس کتاب کو خوبصورت انداز میں شائع کیا گیا ہے۔( کل صفحات :۱۲۱)