Brailvi Books

کفل الفقیہ الفاھم فی احکام القرطاس الدراھم
191 - 199
(۱)کفل الفقیہ الفاھم
 (کل صفحات :۷۴)
 (۲)تمھید الایمان
 (کل صفحات :۷۷)
(۳)الاجازات المتینۃ
(کل صفحات :62)
(۴)اقامۃ القیامۃ
 ( کل صفحات :۶۰)
 (۵)الفضل الموھبی
 (کل صفحات :۴۶)
 (۶)أجلی الاعلام ،
 (کل صفحات :۷۰)
(۷)الزمزمۃ القمریۃ
(کل صفحات :۹۳)
(۸)حسام الحرمین علی منحر الکفروالمین
 (کل صفحات :۱۹۴)
(شعبہ ٔ اصلاحی کتب)
(۱)خوفِ خدا عزوجل :
اس کتاب میں خوفِ خدا عزوجل سے متعلق کثیر آیاتِ کریمہ، احادیثِ مبارکہ اور بزرگانِ دین کے اقوال و احوال کے بکھرے ہوئے موتیوں کو سلکِ تحریر میں پرونے کی کوشش کی گئی ہے۔ (کل صفحات :۱۶۰)
(۲)انفرادی کوشش :
اس کتاب میں نیکی کی دعوت کو زیادہ سے زیادہ عام کرنے کے لیے انفرادی کوشش کی ضرورت، اس کی اہمیت، اس کے فضائل اور انفرادی کوشش کرنے کا طریقہ بیان کیا گیا ہے، علاوہ ازیں اسلاف کی انفرادی کوشش کے ’’۹۹‘‘ منتخب واقعات کو بھی جمع کیا گیا ہے، جس میں بانیٔ دعوتِ اسلامی امیرِ اہلِ سنّت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری دامت بر کاتہم العالیہ کے ’’۲۵‘‘واقعات بھی شامل ہیں، نیز کتاب کے آخر میں انفرادی کوشش کے عملی طریقے کی مثالیں بھی پیش کی گئی ہیں۔ (کل صفحات :۲۰۰)
(۳)شاہراہ اولیاء :
یہ رسالہ سیدنا امام محمد غزالی علیہ الرحمۃ کی تصنیف ’’منہاج العارفین‘‘ کا ترجمہ و تسہیل ہے۔ اس رسالے میں امام غزالی علیہ الرحمۃ نے مختلف موضوعات کے تحت منفرد انداز میں غور و فکر یعنی ’’فکرِ مدینہ‘‘ کرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی ہے۔ مثلاً انسان کو چاہیے کہ دن اور رات پر غور کرے کہ جب دن کی روشنی پھیل جاتی ہے تو را ت کی تاریکی رخصت ہوجاتی ہے اسی طرح جب نیکیوں کا نور انسان کو حاصل ہوجائے تو اس کے اعضاء سے گناہوں کی تاریخی رخصت ہوجاتی
Flag Counter