Brailvi Books

کفل الفقیہ الفاھم فی احکام القرطاس الدراھم
190 - 199
حکم پروارد ہونے والے اعتراضات کے مسکت جوابات شامل ہیں۔(کل صفحات : ۳۵)
(۸)اعلی حضرت سے سوال جواب :
(اظہارِ الحق الجلی)
اس رسالہ میں امام اہلِ سنّت علیہ الرحمۃ الرحمن پر بعض غیر مقلدین کی طرف سے کیے گئے چند سوالات کے مدلل جوابات بصورتِ انٹرویو درج کیے گئے ہیں۔ (کل صفحات :۱۰۰)
(۹)عیدین میں گلے ملنا کیسا ؟ :
یہ رسالہ
(وشاح الجید فی تحلیل معانقۃ العید)
کی تسہیل و تخریج پر مشتمل ہے، اس رسالے میں عیدین میں گلے ملنے کو بدعت کہنے والوں کے رد میں دلائل سے مزین تفصیلی فتویي شامل ہے۔(کل صفحات ۵۵)
(۱۰)راہِ خدا عزوجل میں خرچ کرنے کے فضائل:
یہ رسالہ
(ر ادّ القحط والوباء بدعوۃ الجیان ومواساۃ الفقراء)
کی تسہیل و تخریج پر مشت مل ہے، یہ رسالہ پڑوسیوں اور فقراء سے خیر خواہی اور وباء کو ٹالنے کے لیے صدقہ کے فضائل پر مشتمل احادیث و حکایات کا بہترین مجموعہ ہے۔(کل صفحات ۴۰)
(۱۱)والدین ، زوجین اور اساتذہ کے حقوق:
یہ رسالہ
(الحقوق الطرح العقوق)
کی تسہیل و حاشیہ اور تخریج پر مشتمل ہے اس میں والدین، اساتذئہ کرام، احترام مسلم اور دیگر حقوق کا تفصیلی بیان ہے۔(کل صفحات :۱۲۵)
(۱۲)دعاء کے فضائل :
یہ رسالہ
(احسن الوعاء لآداب الدعاء معہ ذیل المدعا الأحسن الوعاء)
کی حاشیہ و ت سہیل اور تخریج پر مشتمل ہے، جس میں دعاء سے متعلق تفصیلی احکام کا بیان ہے اور ہر ہر موضوع پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔(کل صفحات :۱۴۰)
شائع ہونے والے عربی رسائل :
از امام اہل سنّت مجدد دین و ملت مولانا احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمن
Flag Counter