کی تسہیل و تخریج پر مشتمل ہے، جس میں نوٹ کے تبادلے اور اس سے متعلق شرعی احکامات بیان کیے گئے ہیں۔( کل صفحات :۱۱۵)
(2)ولایت کا آسان راستہ (تصورِ شیخ):
کی تسہیل و تخریج پر مشتمل ہے، جس میں پیرو مرشد کے تصور کے موضوع پر وارد ہونے والے اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے۔(کل صفحات: ۶۰)
(حاشیہ تمہید ایمان):اس رسالہ میں تمہید ایمان کے مشکل الفاظ کے معانی اور ضروری اصطلاحات کی مختصر تشریحات درج کی گئی ہیں۔(کل صفحات :۷۴)
(حاشیہ وتشریح تدبیر فلاح و نجات و اصلاح):اس رسالہ میں پورے عالمِ اسلام کے لیے چار نکات کی صورت میں معاشی حل پیش کیا گیا ہے۔( کل صفحات :۴۱)
(مقال العرفاء باعزاز شرع و علماء)
کا حاشیہ ہے، اس عظیم رسالہ میں شریعت اور طریقت کو الگ الگ ماننے والے جاہلوں کی صحیح رہنمائی کی گئی ہے۔(کل صفحات :۵۷)
اس رسالے میں چاند کے ثبوت کے لیے مقررشرعی اصول و ضوابط کی تفصیلات کا بیان ہے۔( کل صفحات ۶۳)
(۷)عورتیں اور مزازات کی حاضر ی:
(جمل النور فی نھي النساء عن زیارۃ القبور )
کا حاشیہ ہے۔ اس رسالے میں عورتوں کے زیارتِ قبور کے لیے نکلنے سے متعلق شرعی