دل کو سکوں چمن میں ہے نہ لالہ زار میں
سوز و گُداز تو ہے فَقَط کُوئے یار میں
سبز گنبد کے تصوُّر کا طریقہ
چلئے !اپنے ذِہن کو تازہ بلکہ تازہ ترین کر نے کیلئے تیسرا مَدَنی طر یقہ بھی سن لیجئے اور وہ یہ ہے کہ کسی بھی وقت کم روشن، ہوادار اورپُر سُکون جگہ پر لیٹ کر بہترین پُرفَضا مقام کا تصوُّر قائم کیجئے اور یہ تصوُّر حقیقت سے قریب تر ہو۔ مدینۂ منوّرہزَادَھَااللہُ شَرَفًامیں واقع گنبدِ خَضراء کا حسین منظر مرحبا! کہ یہ دنیا کے ہر حسین منظر سے حسین ترین ہے۔گنبدِخَضرا کا تصوُّر باندھئے۔ مکتبۃُ المدینہ سے'' تصوُّرِ مدینہ ''کی کیسِٹ ھَدِیّۃً حاصل کرکے اُس کے