عِمامہ اور سائنس
جدید سائنسی تحقیق کے مطابِق مستقِل طور پر عِمامہ شریف سجا نے والا خوش نصیب مسلمان فالج اور خون کی وجہ سے جنم لینے والی بعض بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے کیونکہ عِمامہ شریف سجانے کی بَرَکت سے دِماغ کی طرف جانے والی خون کی بڑی بڑی نالیوں میں خون کا دباؤ صِر ف ضَرور ت کی حد تک رَہتا ہے اور غیر ضَروری خون دِماغ تک نہیں پہنچ پاتا ! لہٰذا امریکہ میں فالج کے عِلاج کیلئے عِمامہ نُما'' ماسک ''(MASK)بنایا گیا ہے ۔
اُن کا دیوانہ عِمامہ اور زُلف ورِیش میں واہ دیکھو تو سہی لگتا ہے کتنا شاندار
سانس کے ذَرِیعے ٹینشن کا علاج
ٹینشن اور ڈِپریشن کم کر نے کے لئے عملِ تَنَفُّس یعنی سانس کی