حدیثِ پاک میں ہے:''جوشَخص جس چیز کے ساتھ خود کُشی کریگا وہ جہنّم کی آگ میں اُسی چیز کے ساتھ عذاب دیا جائے گا۔ ''
(صَحِیحُ البُخارِیّ ج ۴ص ۲۸۹ حدیث ۶۶۵۲ دارالکتب العلمیۃ بیروت)
اُسی ہتھیار سے عذاب سلَّم کا
حضرتِ سیِّدُنا ثابِت بِن ضَحَّاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مَروی ہے کہ راحتِ قلبِ ناشاد،محبوبِ ربُّ الْعِبادعَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا ارشاد عبرت بنیاد ہے: '' جس نے لوہے کے ہتھیار سے خودکُشی کی تو اسے جہنَّم کی آگ میں اُسی ہتھیار سے عذاب دیا جائیگا ۔
(صَحِیحُ البُخارِیّ ج۱ص ۴۵۹حدیث ۱۳۶۳ د ا ر ا لکتب العلمیۃ بیروت)
گلاگھونٹنے کا عذاب
حضرتِ سیِّدُنا ابوہُریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مَروی ،سرکارِ دو عالَم ،نورِ