Brailvi Books

خود کُشی کا علاج
10 - 80
میں کود گیا ، 9 نے خود کو گولی مار لی، 2 نے تیزاب پیااور ایک نے شہ رگ کاٹ لی ۔ یہ وہ اَعدا د وشُمار ہیں جو انتِظامیہ(یااخبار والوں)کی نظر وں میں آگئے ورنہ بَہُت سار ی وار ِد ا تیں چھُپا دی جاتی ہیں ۔
خود کُشی کے بعض اَسباب
    عُمُوماًگھریلوجھگڑوں، تنگدستیوں، قرضداریوں، بیماریوں، مصیبتو ں، کاروباری پریشانیوں اور اپنی پسند کی شادی میں رُکاوٹوں یا امتِحان میں ناکامیوں وغیرہ کے سبب پیدا ہونے والے ذِہنی دباؤ(یعنیTENSION) کے باعِث بعض انتِہائی غُصِیلے اور جذباتی بد نصیب اَفراد خودکُشی کرڈالتے ہیں ۔
سُن لو نقصان ہی ہوتا ہے باِلآ خِر ان کو 

نفْس کے واسطے غصّہ جو کیا کرتے ہیں
خودکُشی کی پانچ دردناک وارِداتیں
     بعض و ارِداتیں بڑا رِقّت انگیز منظر پیش کرتی ہیں، چُنانچِہ خودکُشی
Flag Counter