| خوفناک جادو گر |
بخش کے مزار پُر انوار پر قیام فرما کر رُوحانی فُیوض سے مالا مال ہو ئے اور بوقت رُخصت یہ شعر پڑھا ؎
گنج بخش فیضِ عالم مظہرِ نورِ خدا ناقِصاں را پیر کامل کاملاں رہنما
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
وِصال شریف
6 رَجَبُ الْمُرَجَّب 633سنِ ہجری کو اس دنیا فانی سے رخصت ہوئے۔
(اخبار الاخیارص23فاروق اکیڈمی ،ضلع خیر پور گمبٹ)
پیشانی پر نقشِ مبارک
وصال کے بعد آپ کی نورانی پیشانی پر یہ نقش ظاہر ہوا:
حَبِیْبُ اللہِ مَاتَ فِیْ حُبِّ اللہ
(یعنی اللہ کا حبیب اللہ کی مَحَبَّت میں دنیا سے گیا) ۔
(اخبار الاخیارص23)