Brailvi Books

خاصیات ابواب الصرف
92 - 136
تَلَیَّثَ یُوْسُفُ		یوسف شیر کی طرح ہوگیا

تَسَوَّرَتِ الْمَرْأَۃُ		عورت نے کنگن پہنا

جَاذَبْتُ زَیْداً ثَوْبًا	میں نے زید سے کپڑا چھینا

قَاتَلْتُ جُنْداً		میں نے لشکر سے لڑائی کی

سوال نمبر3:ذیل میں دئیے گئے جملوں کا ترجمہ کریں نیز ان میں پائی جانے والی خاصیات بیان کریں:
 (۱)أَغْضَبَ اللَّیْلُ(۲)اَعْصَرَ بَکْرٌ(۳)اَشْظٰی خَالِدٌ تِلْمِیْذاً(۴)وَقَّفَتِ الْاُمُّ بِنْتَہَا(۵)فَطَّنَ بَکْرٌ خَالِداً(۶) فَضَّضَ عَمْرُ السَّیْف(۷)تَشَمَّمَتْ ہِنْدَۃُ(۸)تَخَبَّثَ تَوْقِیْرٌ (۹) تَقَبّٰی الْجَبَلُ
سوال نمبر4:درج ذیل مثالوں کا خاصیات کے حوالے سے باہم ربط بتائیں:

۱۔ذئب ،ذؤب اور تذاء ب کا خاصیات کے حوالے سے آپس میں کیا تعلق ہے؟

۲۔سرّم اور تسرّم کا خاصیات کی روشنی میں باہمی تعلق کیاہے؟

۳۔تخییل اورتکلف میں کیافرق ہے ؟
Flag Counter