| خاصیات ابواب الصرف |
عَصٰی الْاُسْتَاذُ استاد نے لاٹھی سے مارا مَہَرَ بَکْرٌ اِمْرَأَتَہ، بکر نے اپنی بیوی کو مہر دیا زَمَعَ خَالِدٌ خالد تیز چلا حَدُثَ عَمْروٌ عمرو صاحب حدث ہوا یعنی بے وضو ہوا طَہُرَخَالِدٌ خالد پاک ہوا
سوال نمبر3:درج ذیل جملوں کاترجمہ کریں اور ان میں پائی جانے والی خاصیات کی نشاندہی کریں۔
۱۔ذَلَجَ زَیْدٌ الْمَآءَ ۲۔ذَقَنَ خَالِدٌ بَکْرًا ۳۔یَسُوْطُ زَیْدٌ عَمْروًا ۴۔سَلَبْتُ الْخَشَبَ ۵۔حَثَنَتْ ہِنْدَۃُ زَوْجَہَا ۶۔رَأٰی زَیْدٌ خَالِدًا ۷۔سَرَجَ زَیْدٌ الْمَوَاشِیَ ۸۔ شَفَہَ عَمْرٌو خَالِدًا ۹۔عَضَدَ خَالِدٌ ۱۰۔دَمِلَ الْجَرْح ۱۱۔غَضٰی الْبَعِیْرُ ۱۲۔شَمُلَ الرِّیْحُ