Brailvi Books

خاصیات ابواب الصرف
51 - 136
سبق نمبر : (6)

(۔۔۔۔۔۔باب کَرُمَ یَکْرُمُ کی خصوصیات۔۔۔۔۔۔)
''شرح شافیہ ابن حاجب ''میں ہے:
    وفَعُلَ لِاَفْعَالِ الطبَائِعِ ونحوِہا کَحَسُنَ وقَبُحَ وکَبُرَ وصَغُرَ فَمِن ثَمَّۃ کانَ لازماً،." أَقُوْلُ: اعْلَمْ أنّ فَعُلَ فی الاغْلَب لِلْغَرَائِزِ، أی:الاَوْصَافِ الْمَخْلُوْقۃِ کَالحُسْنِ والقُبْحِ والوَسَامَۃِ والقَسَامَۃِ والکِبَر والصِغَر والطُّوْل والقِصَر والغِلَظ والسُّہُولَۃ والصُّعُوْبَۃ والسُّرْعَۃ والبُطْء والثِّقَل والحِلْمِ والرِّفْقِ، ونحوُ ذلکَ وقد یَجْرِی غیرُ الغریزۃِ مَجْرَاہا، إذا کَانَ لہ لُبْثٌ ومُکْثٌ نحوُ حَلُمَ وبَرُعَ وکَرُمَ وفَحُشَ قولہ " ومِنْ ثمۃ کانَ لازماً "لانَّ الغَرِیْزَۃَ لازمۃٌ لصاحبِہا، ولا تَتَعَدّٰی إلی غَیْرِہٖ
 یعنی باب کَرُمَ یَکْرُمُ اوصافِ طبعی ا ور اس کی مثل دیگر چیزوں کیلئے آتاہے۔ جیسے:حَسُنَ وقَبُح وکَبُراورصَغُر اور اسی وجہ سے یہ باب لازم ہوتا ہے اس پرشارح رضی نے کہا :اکثر اس باب سے غریزی یعنی فطری و خَلْقِی اوصاف آتے ہیں۔ جیسے:
حُسْن، قُبْح، وَسامۃ، قَسَامَۃ، کِبَر، صِغَر، طُوْل، قِصَر، غِلَظ،سُہُولۃ،صُعُوبۃ، سُرعَۃ ،بطئ،ثِقَل ،حِلْم، رِفْق وغیرہ۔
    اور کبھی اس باب سے غیرِ فطری وغیرِ خَلْقِی اوصاف بھی آجاتے ہیں جبکہ ان میں تمکن اورٹھہراؤ آگیا ہو۔جیسے:
 حلُم وبرُع وکرُم وفحُش
اور ابن
Flag Counter